فضول خرچ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ضرورت سے زیادہ خرچ کرنے والا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنے والا، مسرف۔
اشتقاق
معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - ضرورت سے زیادہ خرچ کرنے والا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنے والا، مسرف۔ شاہ خرچ